wheat and sugar crisis

گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں، فواد چوہدری

wheat and sugar crisis گندم اور چینی کے بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے، وفاقی وزیروفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ گندم اور چینی کے بحرانکی اصل وجہ حکومت کی مزید پڑھیں

opposition cannot be believed Shahbaz Gul

اپوزیشن کے بیانیے پر یقین نہیں کیا جاسکتا، جلسے میں بھی انہیں جھوٹ ہی بولنا ہے،شہبازگل

opposition cannot be believed Shahbaz Gul کرپٹ ٹولہ ایماندار وزیراعظم کی حکومت گرانے کیلئے اکھٹا ہو رہا ہے، عمران خان کبھی ڈیلنہیں کریں گے، معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسیروابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

Reference to close inquiry against Shahbaz Sharif

شہبازشریف کیخلاف 12پلاٹو ں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس عدالت میں جمع

Reference to close inquiry against Shahbaz Sharif شہبازشریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، ایل ڈی اے بلڈنگ میںآتشزدگی اورانکوائری میں نامزد متعدد افراد کے وفات پانے سے الزامات ٹریسایبل نہیں رہے۔ نیب مسلم لیگ ن کے صدر مزید پڑھیں

Attack On OGDCL Convoy

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار اور 7 سیکیورٹی گارڈ شہید ہو گئے

Attack On OGDCL Convoy جوابی کاروائی میں متعدد دہشگرد بھی مارے گئے،ایسی کاروائیاں مادر وطن کے دفاع کےلیے پاک فوج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ آئی ایس پی آراو جی ڈی سی ایل کے قافلےپر حملہ ہوا جس مزید پڑھیں

Nawaz Sharif Speech Against Pak Police

پولیس عمران خان کا حکم ماننے سے انکار کردے، نواز شریف

Nawaz Sharif Speech Against Pak Police پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو روکنے ، ہراساں کرنے یا پکڑنے کےعمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات کو ماننے سے انکار کرے، سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

Another Indian missile test fails

ہائے نیرب بھائی گر گئے،بھار ت کا ایک اورمیزائل تجربہ ناکام

Another Indian missile test fails پینتیس دنوں میں دسواں میزائل تجربہ کیا گیا جو ہمیشہ کی طرح ناکام ہوا واہ رے انڈیاتیرے کیا کہنے۔دوسرے کا منہ لال دیکھ کر اپنا منہ تھپڑمار کر لال کر لینے والی بات انڈیا پر مزید پڑھیں

Saudi Arabia boycotts Turkey

سعودی عرب میں ترک کمپنیوں سے کوئی کاروبار نہ کیا جائے، ہر تُرکی شے کا بائیکاٹ کریں

Saudi Arabia boycotts Turkey سعودی چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تُرکی سے سرمایہ کاری، درآمداور سیاحت کا سلسلہ بند کر دیا جائےسعودی عرب اور تُرکی کے دوران گزشتہ دو سال سے تعلقات میںکشیدگی مزید پڑھیں

Government employees protest In Islamabad

سرکاری ملازمین کا احتجاج ، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کردیا گیا

Government employees protest In Islamabad ڈیلی ویجزاساتذہ ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور کلرک ایسوسی ایشن کی طرف سے آج اپنے مطالباتکے حق میں احتجاج کیا جارہا ہےوفاقی دارالحکومت میں لیڈی ہیلتھ ورکروں اور سرکاری ملازمینکے احتجاج کے پیش نظر ریڈ مزید پڑھیں