Record Of Jumping On 11 Motorcycles

بھکر کے نوجوان نے 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا

Record Of Jumping On 11 Motorcycles بہل نشیب کے رہائشی نوجوان دلاور خان بلوچ نے12 موٹرسائیکلوں کےاوپرسے کامیابی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا یوں تو پاکستان کے ٹیلنٹاور نوجوانوںکی قابلیت کی کئی مثالیں موجود ہیں اور ایسی کتنی ہی مزید پڑھیں

Yasir Shah Became League Sniper

یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 143 سالہ تاریخ کا بڑااعزاز حاصل کرلیا

Yasir Shah Became League Sniper کیریئر کےپہلے 40 ٹیسٹ میچزمیں زیادہ شکار کرنے والے لیگ سپنربن گئےقومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے وہ کردکھایا جو شین وارن یا انیلکمبلے بھی نہیں کرسکے، یاسر شاہ نے انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

TickTock And VchaACt Banned In USA

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا حکم نامہ جاری

TickTock And Vchat Banned In USA پینتالیس دن میں کسی امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کی صورتمیں دونوںچینی اپیلی کیشنزکو امریکا میں بند کردیا جائے گاامریکی صدرنےٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا حکم نامہ جاری کردیاامریکی مزید پڑھیں

Mother Kidnapped Her Own Son

راولپنڈی میں ماں اپنے ہی اپنے بیٹے کی اغوا کار نکلی

Mother Kidnapped Her Own Son اپنے ہی بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے والی سگیماں ہی اغواء کار نکلی، مغوی بازیاب کہوٹہ پولیس کی بڑیکارروائی،15سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین، اپنے ہیبیٹے کے اغوا ء کامقدمہ نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

Traffic Policeman Challans Cyclist

کراچی، ٹریفک پولیس اہلکار نے ’سائیکل سوار‘ کا چالان کردیا، ویڈیو وائرل

Traffic Policeman Challans Cyclist کلفٹن میں ون وے کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آ گیاسائیکل والے کا 500روپے کا چالان کرڈالاٹریفک پولیس اہلکارنے ’سائیکل سوار‘ کا چالان کردیا، کلفٹن میں ون وے کی خلافورزی پر قانون حرکت میں مزید پڑھیں