بھکر نیٹ ورک شارٹ ویڈیو

بھکر نیٹ ورک پاکستان میں سب سے بڑا ویب میڈیا انفراسٹرکچر بننے جا رہا ہے ،بھکر نیٹ ورک نے اپنے آس پاس کے اضلاع کی نسبت بھکّر کو دنیا کے سامنے بہتر طریقے سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے، بھکر نیٹ ورک کی ٹیم اس بڑے منصوبے کے لئے دن رات کام کر رہی ہے ، اس کارخیرے میں بھکر نیٹ ورک کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو دن رات اس مقصد کے حصول کے لیے کوشاں ہے_

اپنا تبصرہ بھیجیں